بنیاد پرستوں کے بے بنیاد الزامات

ہمارے مذہبی طبقے کو گالیوں کا اتنا شوق اور مہارت ہے کہ لگتا ہے مدرسوں کے نصاب میں اس کی بطور خاص مشق بہم پہنچائی جاتی ہے۔ قران و سنت سے دلیل دیتے ہوئے چونکہ محبت اور مطالعہ کی ضرورت ہوتی ہے لہذٰا اس کمی کو گالیوں سے پورا کیا جاتا ہے۔ کیونکہ مدرسوں میں مخالف فرقوں کے رد کی طرف زیادہ دھیان دیا جاتا ھے اور قرآن سنت پر نسبتا کم توجہ دی جاتی ہے۔ 

Popular Posts